آئی جی خیبرپختونخوا نے جھوٹے مقدمے کے اندراج پرایس ایچ او اورتفتیشی آفسیر کوبرخاست کردیا
منگل 5 جنوری 2016 18:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان دُرانی نے ایک بے گناہ شہری کے خلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج اور اسمیں ناقص تفتیش پر ایک ایس ایچ اُو اور ایک تفتیشی آفسر کو فوری طور پر ملازمت سے برحاست کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے ایک شہری نے آئی جی پی کو درخواست دی تھی کہ ایس ایچ اُو پولیس اسٹیشن ہشتنگری انسپکٹر رحمت اﷲ نے اُن کے دکان پر غیر قانونی چھاپہ ماکر اُن کے خلاف جھوٹا اور جعلی مقدمہ درج کیا اور اُن سے دکان میں پڑی قیمتی سامان کے علاوہ 50 ہزار روپے بھی زبردستی چھین لئے اور ساتھ ساتھ یہ دھمکی بھی دی کہ اگر انہوں نے مزید تین لاکھ روپے نہ دیئے تو پھر اُن کو اوران کے بیٹے کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات بنائے جائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.