کپتان کے سیاسی افق پر اقتدارکاسورج طلوع نہیں ہوگا: اقبال سندھو
عمران خان یادرکھیں سیاست کو جواسمجھ کرکھیلنے والے اپنا سب کچھ ہارجاتے ہیں،لیگی رہنماء
منگل 5 جنوری 2016 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ کپتان عمران خان کے سیاسی افق پر اقتدارکاسورج کبھی طلوع نہیں ہوگا۔ ان کے ہاتھوں میں وزرات عظمیٰ کی ''ریکھا''نہیں ہے لہٰذاء ضد،ہٹ دھرمی اورتعمیروترقی کاراستہ چھوڑدیں۔عمران خان یادرکھیں اگروہ سیاست کو جواسمجھ کر کھیلیں گے تو ہاران کے گلے کاہاربن جائے گی۔
دوسری سیاسی پارٹیوں کاناکارہ سامان اورسیاسی بونوں کابوجھ اپنے کندھوں پراٹھانے والے کپتان مادروطن پاکستان کی قیادت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ جوغمزدہ عوام کی اشک شوئی اوران کی خدمت نہیں کرسکتا اسے سیاست کرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا ۔ عمران خان دھاندلی دھاندلی کرتے رہے مگرانہیں ایک باربھی عوامی ایشوزپربات کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.