دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید بدھ 6 جنوری 2016 13:17
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 06 جنوری۔2015ء) ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کے تحتدریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد20200کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 11600کیوسک اور اخراج 11600کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کیآمد12600کیوسک اور اخراج6000کیوسک اوردریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 8000کیوسک اور اخراج8000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابقجناح بیراج میں پانی کی آمد19600کیوسک اور اخراج 16000کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد15500کیوسک اوراخراج 16000 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد13700 کیوسک اور اخراج 13700کیوسک، پنجندمیں آمد4900کیوسک اور اخراج4900کیوسک، گدومیں آمد 25900کیوسک اور اخراج 12500کیوسک، سکھرمیں آمد13500کیوسک اور اخراج 18500کیوسک اور کوٹری بیراج میں پانی کی آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.