پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں کاشتہ ٹماٹر کی فصل کے پیداواری مقابلہ جات منعقد کئے جائیں گے،ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) مظفر گڑھ
بدھ 6 جنوری 2016 14:32
مظفر گڑھ۔6 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جنوری۔2016ء)ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد کیے جا ئیں گے۔پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔یہ باتمہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) مظفر گڑھ نے کاشتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ضلع مظفر گڑھ میں پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں کاشتہ ٹماٹر کی فصل کے پیداواری مقابلہ جات منعقد کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ ٹماٹر کے پیداواری مقابلوں میں 12ایکڑ تک کے سبزی کے چھوٹے کاشتکار حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔فصل کے معائنہ اوربرداشت کے بعد پیداوار کی بناء پرہر دو کیٹیگری میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا اعلان کیا جائے گا اور پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ضلع مظفر گڑھ میں سبزی کے کاشتکاروں کیلئے ٹماٹر ایک اہم فصل ہے۔کاشتکار پیداواری مقابلہ میں حصہ لے کر نہ صرف اپنی پیداوار میں اضافہ کریں بلکہ انعامات بھی حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے تحت ان مقابلہ جات کے انعقاد سے مسابقت کی فضا پیدا ہو گی۔ جس سے پیداوار میں مزید اضافہ ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.