سال 2015میں1004خواتین نے کاراور 161نے موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کی
بدھ 6 جنوری 2016 16:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) قائمقام چیف ٹریفک آفیسرلاہور آصف صدیق نے کہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول میں خواتین کی ڈرائیونگ کلاسزکے خاطر خواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال 2015میں 1004خواتین نے کار کی تربیت حاصل کی جبکہ حال ہی میں شروع ہونے والی موٹر بائیک کی کلاسز میں161خواتین موٹر سائیکل سیکھ چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول میں اٹلس ہنڈا کی معاونت سے خواتین کیلئے کار اور موٹر سائیکل/سکوٹی کی کلاسزجاری ہیں،موٹر سائیکل کی کلاسز میں ابتک 193خواتین نے رجسٹریشن کرائی اور موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کر رہی ہیں ۔اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی انچارج ڈرائیونگ سکول انسپکٹر سجاد مہدی کو واضح ہدایات ہیں کہ ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے آنے والی خواتین کو اچھا اور باپردہ ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.