موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
پیر 29 اپریل 2024 22:47
(جاری ہے)
۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاس آوٹ ہونے والے افسران اور انکی فیملیز کو مبارکباد دیتا ہوں گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا۔
سی پیک گیم چینجر اور پاکستان میں خوشحالی کا پیغام لائے گا۔آئی جی موٹروے پولیس سیلمان چودھری نے کہا کہ وسائل کی کمی کے باوجود موٹروے پولیس شاندار کام کر رہی ہے ۔آئی جی نے کہا کہ موٹروے پولیس نے خوش اخلاقی، ایمانداری اور خدمت کے جزبے سے اپنا نام بنایا ہے۔کمانڈنٹ ڈی آئی جی سید حشمت کمال نے سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے کہا ٹریننگ کالج میں پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی پرخصوسی توجہ دی گئی ۔ پاس آوٹ ہونے والے افسران کو نصاب کے ساتھ فیلڈ تربیت سے مزین کیا گیا ۔پٹرول آفیسر فیصل محمود خان آل رانڈ فرسٹ، آنر کیپ یاسمین نواز نے سیکنڈپوزیشن حاصل کی پٹرول آفیسر کامران شبیربیسٹ اکیڈمکس کا ایوارڈ، انیس الاسلام نے بیسٹ ان فائر کا اعزاز حاصل کیا۔ پٹرول آفیسر فرقان علی، طاہرہ نور صابری بیسٹ ان پریڈ اور تاج نبی نے بیسٹ ان ڈسپلن ایوارڈ حاصل کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات نے یاد گار شہداپر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.