آئندہ انتخابات میں عوام (ن) لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی جیسا ‘‘سلوک ‘‘کر یں گے‘چوہدری محمدسرور
حکمران ماضی کا حصہ بن جائیں گے ’پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ میں کر پشن اور لوٹ مار جاری ہے اور حکمران اپنی ’’جیبیں ‘‘بھر رہے ہیں ‘حکمرانوں کی تعلیم کے شعبے میں زیر وکار کردگی ہے معاشرے میں تعلیم کو فروغ دئیے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا ہے تعلیم خود شناسی اور خداشناسی کی صلاحیت انسان کے اندر پیدا کرتی ہے اور اس جہالت کے اندھیر وں سے نکالنے میں مدد کرتی ہے‘تحر یک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں فری اور اعلی تعلیم کو یقینی بنائیگی تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کاتقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 جنوری 2016 19:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام (ن) لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی جیسا ‘‘سلوک ‘‘کر یں گے اور حکمران ماضی کا حصہ بن جائیں گے ’پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ میں کر پشن اور لوٹ مار جاری ہے اور حکمران اپنی ’’جیبیں ‘‘بھر رہے ہیں ‘حکمرانوں کی تعلیم کے شعبے میں زیر وکار کردگی ہے معاشرے میں تعلیم کو فروغ دئیے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا ہے تعلیم خود شناسی اور خداشناسی کی صلاحیت انسان کے اندر پیدا کرتی ہے اور اس جہالت کے اندھیر وں سے نکالنے میں مدد کرتی ہے‘تحر یک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں فری اور اعلی تعلیم کو یقینی بنائیگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.