سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی صحت کا میڈیکل ریسرچ کونسل کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ، پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل بل 2015 پر غور ملتوی ، میڈیکل ریسرچ کونسل کی مجموعی کار کردگی کا جائزہ لینے کے بعد بل پر غور کرنے کا فیصلہ
اس وقت ہزاروں مصنوعات رجسٹریشن کیلئے التواء کا شکار ہیں، ڈی آر اے پی غیر ضروری اعتراضات ہٹا کر دواؤں کی رجسٹریشن کو یقینی بنائے، کمیٹی کی ہدایت
بدھ 6 جنوری 2016 21:54
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے میڈیکل ریسرچ کونسل کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل بل 2015 پر غور ملتوی کر دیا۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ میڈیکل ریسرچ کونسل کی مجموعی کار کردگی کا جائزہ لینے کے بعد بل پر غور کیا جائیگااور کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فیصلہ کیا جائیگا۔
کمیٹی نے کہا کہ اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پراڈکٹس رجسٹریشن کیلئے التواء کا شکار ہیں اور اس سلسلے میں ڈی آر اے پی کو موثر کردار ادا کرکے غیر ضروری اعتراضات ہٹا کر دواؤں کی رجسٹریشن کو یقینی بنائے تاہم کمیٹی چیئرمین نے کہا کہ معیار پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین کمیٹی سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.