قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی حکومتی یقین دہانیاں کی وزارت پانی و بجلی حکام اور لیسکو افسران کو واپڈا ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس دینے بارے وزیرمملکت کے بیان پر بریفنگ دینے کی ہدایت ، لیسکو افسران کی موجودہ بریفنگ غیر تسلی بخش قرار
بدھ 6 جنوری 2016 22:25
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں نے وزارت پانی و بجلی اور لیسکو کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وزیر مملکت کے قومی اسمبلی میں واپڈا کے ملازمین کو بجلی کی مفت یونٹس دینے کی سہولت کو واپس لینے کے بیان اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے اگلے اجلاس میں ایک جامع بریفنگ دی جائے ۔
کمیٹی نے لیسکو افسران کی موجو د بریفنگ کو غیر تسلی بخش قرار دیا ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کا اجلاس کمیٹی چیئرمین محمد افضل کھوکھر کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ملازمین کو بجلی کی مفت یونٹس دینے کی سہولت واپس لینے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بیان کے حوالے سے غور کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.