دبنگ خان کو انکے والد سلیم خان نے شادی کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی
جمعرات 7 جنوری 2016 16:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) سپر اسٹار سلمان خان کو ان کے والد سلیم خان نے شادی کے لیے آخری وارننگ جاری کردی ہے۔
(جاری ہے)
دبنگ خان جو اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں جب کہ بالی ووڈ کی معروف اداکاراوٴں کے ساتھ معاشقوں کے باوجود اب تک شادی نہیں کی تاہم اب ان کے والد سلیم خان نے انہیں شادی کے لیے آخری وارننگ دے دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد اب دبنگ خان کو سختی سے جلد شادی کرنے کا کہا ہے جس کے بعد اب دبنگ خان کی دلہن کے لیے چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میں سلیم خان نے اعتراف کیا تھا کہ سلمان خان کی شادی نہ کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہٹ اینڈ رن کیس ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.