12واں سٹیٹ بنک گورنرز کپ انٹر بنک سپر سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ
زیڈ ٹی بی ایل اسلام آباد ‘پی پی سی بی ایل لاہور ‘سٹیٹ بنک اسلام آباد ‘فرسٹ مائیکرو فنانس بنک کامیاب ‘ آج 4 میچز کھیلے جائیں گے
جمعرات 7 جنوری 2016 21:25
راولپنڈی۔7جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء ) 12واں سٹیٹ بنک گورنرز کپ انٹر بنک سپر سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ 2015-16 کے پہلے روز کے میچز میں زیڈ ٹی بی ایل اسلام آباد ‘پی پی سی بی ایل لاہور ‘سٹیٹ بنک اسلام آباد ‘فرسٹ مائیکرو فنانس بنک کی ٹیمیں جیت گئیں ‘ آج 4بنکوں کی ٹیموں کی میچز کھیلے جائیں گے ۔سینئر آفیسر (سی ایم یو)سٹیٹ بنک آف پاکستان اسلام آباد محمد ہارث حمید کے مطابق جمعرات سٹیٹ بنک آف پاکستان اسلام آباد کے درمیان شالیمار کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ۔
پہلی اننگ میں زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بنائے ‘ دوسری اننگز میں کوئٹہ کی ٹیمیں131رنز بنا سکی ‘اسطرح زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم 48رنز سے جیت گئی ۔مارگزار کرکٹ گراؤنڈ مین پی پی سی بی ایل لاہوربمقابلہ حبیب بنک میچ کھیلا گیا ۔(جاری ہے)
پہلی اننگ میں پی پی سی بی ایل کی ٹیم نے 6کٹوں کے نقصان پر 190سکور بناہے جکہ ایچ بی ایل فیصل اباد کی ٹیم 116سکور پر ڈھیر ہوگئی ‘اسطرح پی پی سی بی ایل کی ٹیم 74سکور سے جیت گئی ۔
بھٹو کرکٹ گراؤنڈ میں سٹیٹ بنک اسلام آبعد اور میزان بنک کوئٹہ کے درمیان میچ ہوا ۔میزان بنک کوئٹہ کی ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر 149سکو ر بنائے ‘سٹیٹ بنک اسلام آباد کی ٹیم نے بھی مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 149سکور بنائے ‘جس پر سپر اوور کے دوران سٹیٹ بنک اسلام آباد کی ٹیم جیت گئی ۔نیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں سٹیٹ بنک لاہور کا فرسٹ مائیکرو فنانس بنک کا سٹیٹ بنک لاہور کے درمیان میچ ہوا ۔پہلی اننگ میں سٹیٹ بنک کی ٹیم نے 10وکٹوں کے نقصان پر 103سکور بنائے ‘دوسری اننگ میں فرسٹ مائیکرو فنانس بنک کی ٹمی نے دو وکٹوں کے نقصان پر 107بنا کر کامیابی حاصل کر لی ۔آج(جمعہ ) 8جنوری کو پی پی سی بی ایل بمقابلہ زیڈ ٹی بی ایل اسلام آباد میج مارگزار کرکٹ گراؤنڈ ‘حبیب بنک فیصل آباد بمقابلہ دوبئی اسلامک بنک کا میچ شالیمار کرکٹ گراؤنڈ‘ سٹیٹ بنک کراچی بمقابلہ سٹیٹ بنک اسلام باد کا میچ نیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں ‘سٹیٹ بنک لاہور بمقابلہ میزان بنک کوئٹہ کا میچ بھٹو کر کٹ گراؤنڈمیں کھیلا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.