پولیو کے خاتمہ کیلئے سرحد پار رابطہ کاری کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں افغانستان اور پاکستان کی قومی پولیو ٹیموں کے مابین ویڈیو کانفرنس
ڈاکٹر عائشہ رضا فاروق کاسرحدوں پر پولیو کے قطرے پلانے کی مہموں میں متحدہ عمل کی ضرورت پر زور
جمعرات 7 جنوری 2016 22:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) پولیو کے خاتمہ کیلئے بین الاقوامی سطح اور علاقائی وقومی سطح پر سرحد پار رابط کاری کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں افغانستان اور پاکستان کی قومی پولیو ٹیموں کے مابین ویڈیو کانفرنس ہوئی جس کی صدارت پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن ڈاکٹر عائشہ رضا فاروق اور افغانستان کے وزیر صحت کے سینئر ایڈوائیزر ڈاکٹر ہدایت اﷲ ستینی زئی نے کی۔
سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے سرحدپار سطح پر پولیو کے خاتمہ کی جانے والی افغان کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے سرحدوں پر پولیو کے قطرے پلانے کی مہموں میں متحدہ طورپر عمل کی ضرورت پر زوردیا ۔ اجلاس کے دوران افغان سینئر ایڈوائزرڈاکٹر ہدایت اﷲ ستینی زئی نے پولیو وائرس کی منتقلی روکنے کیلئے پاکستان کی کی گئی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ دونوں ممالک میں پولیو کے زیادہ تر کیسسز سرحدی علاقوں میں ہیں جہاں پر پولیو کے قطرے پلانے کے حوالہ سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.