گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کا کام جاری‘
کمیٹی جلد ہی اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے کر وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرے گی
جمعرات 7 جنوری 2016 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کا کام جاری ہے اور اس ضمن میں قائم کمیٹی جلد ہی متوقع طور پر انھیں حتمی شکل دے کر وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرے گی۔یہ علاقہ تاریخی اعتبار سے کشمیر کے خطے میں شامل تھا جو کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم ہند کے بعد ہی سے متنازع چلا آرہا ہے۔
گلگت بلتستان نے پاکستان سے الحاق کیا تھا لیکن اسے پاکستان کے آئین کے مطابق وہ اختیارات یا حیثیت حاصل نہیں جو دیگر چار صوبوں کو حاصل ہے۔اسی بنا پر اطلاعات کے مطابق چین کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ 46 ارب ڈالر کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں ایک ایسے علاقے کو شامل کرنا کس حد تک قابل عمل ہو گا کہ جس کی آئینی حیثیت سے متعلق ابہام پایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.