این ایچ میں اربوں روپے کرپشن کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا
چیئرمین این ایچ نے من پسند کمپنی کو ساڑھے آٹھ ارب کے ٹھیکے دیدیئے ،وزیر اعظم بھی ناراض ہیں ، پاک چین اقتصادی منصوبہ کو متنازعہ بنانے پر این ایچ افسران کی سرزنش
جمعرات 7 جنوری 2016 22:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں اربوں روپے کا ایک نیا سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ اور جنرل مینجر مختار درانی نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اربوں روپے کے منصوبوں کا ٹھیکہ من پسند کمپنیوں کو الاٹ کر دیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے کرپٹ افسران کی غلط پالیسیوں کے باعث پاک چین اقتصادی منصوبہ کو ابتداء ہی سے متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے بھی این ایچ اے افسران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبہ کے تحت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے این 50 پر لاٹ نمبر 1 ژوب تا مغل کوٹ کے درمیان شاہراہ کی تعمیر کے لئے کمپنیوں سے درخواستیں طلب کیں تھیں اس طرح این اے 70 پرقلعہ سیف اللہ سے لورالائی سڑک کی تعمیر کیلئے تعمیراتی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.