عمران فاروق قتل کیس،محسن علی،خالدشمیم نے اعتراف جرم کرلیا
انسداددہشتگردی عدالت نے ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا،21جنوری کوملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کاحکم
جمعرات 7 جنوری 2016 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) عمران فاروق قتل کیس ،دونوں ملزمان نے اعتراف جرم کرلیاعدالت نے اعترافی بیان قلمبندکرنے کے بعدملزمان کو جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے دوملزمان محسن علی اورخالدشمیم کواسسٹنٹ کمشنر اسلام آبادشعیب علی کے سامنے پیش کیا،دونوں ملزمان نے اسسٹنٹ کمشنرکے سامنے 164کے تحت اعترافی بیان ریکارڈکرایا،ملزمان نے اپنے اعترافی بیان میں موٴقف اختیارکیاکہ عمران فاروق قتل کیس کی منصوبہ بندی لندن میں اہم شخصیات نے کی اور خالدشمیم نے ان اہم شخصیات کے کہنے پرعمران فاروق کے قتل کی اطلاع آگے دی ،اہم شخصیات عمران فاروق کوراستے سے ہٹاناچاہتی تھی ،اہم شخصیات نے ہی قتل کی منصوبہ بندی کیلئے رقم فراہم کی ،ملزمان نے اپنے اعترافی بیان پردستخط کردیئے ۔
ایف آئی اے انے اعترافی بیان لینے کے بعدملزمان کو انسداددہشتگردی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے سامنے جوڈیشل ریمانڈکیلئے پیش کیا۔ایف آئی اے نے ملزمان کوجج کوثرعباس زیدی کے گھرجاکرملزمان کاریمانڈحاصل کیا، انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا اور21جنوری کوملزمان دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیدیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.