خالد عباس ڈار اپنی ذات میں فن کی یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ‘ مدیحہ شاہ
جمعہ 8 جنوری 2016 12:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء )اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ سینئر اداکار خالد عباس ڈار ایک ایسے اداکار ہیں جواپنی ذات میں فن کی یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں وہ ایک بڑے اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں جنہوں نے ٹی وی اور تھیٹر میں درجنوں اداکاروں کو متعارف کروایا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ خالد عباس ڈار جیسے فنکار ہمارے ملک کااثاثہ اورفخر ہیں ۔
خالد عباس ڈار کی خدمات تقریباً 45سال سے جاری ہیں جو ایک منفرد ریکارڈ ہے ان کے ہمسفروں میں سے چند ایک کے سوا کنارا کشی اختیار کرچکے ہیں یا پھر دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ میں بحیثیت اداکار خالدعباس ڈار کی صلاحیتوں کی مداح ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ اپنے فن سے لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرتے رہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.