گھاس پر کرکٹ کھیلیں یا فٹ بال ، شارجہ حکومت نے 500درہم جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 12:56
شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء) : شارجہ حکومت نے گھا س پر کرکٹ ، فٹبال کھیلنے یا سائیکل چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو 500درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ شارجہ کی میونسپل کمیٹی نے اس ضمن میں وارننگ بھی جاری کی ہے جبکہ سوک باڈی کے انسپکٹرز کھیل میں استعمال ہونے والا تمام سامان بھی ضبط کر لیں گے ۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپلٹی میں ساحل اور اسکوئیر کے ہیڈ محمد القبی کا کہناہے کہ سر سبز جگہ پر کھیلنے سے وہ جگہ تباہ اور بری طرح متاثر ہوتی ہے، ایسی جگہوں پر کوئی بھی کھیل وہاں لگی باڑیں، گھاس، پھولوں اور دیگر پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے اس قسم کے نقصان کا بھی خمیازہ بھرنے کے پابند ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.