ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 8 جنوری 2016 13:02
برسبین ۔08 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء) عالمی نمبر ایک جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں جگہ بنا لی، ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں انڈو سوئس جوڑی نے اینڈریجا کلپیک اور ایلا کدریٹسیوا کو شکست سے دوچار کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں، گزشتہ روز ویمنز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس نے سلوینیا کی اینڈریجا کلپیک اور روس کی ایلا کدریٹسیوا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 7-5 رہا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.