دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ،والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 13:12
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء): دو سالہ پاکستانی بچی دبئی کے الخلیل گیٹ کمیونٹی کے ساتویں منزل پر موجود اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ القوز میں گیٹڈ کمیونٹی کے فیز ٹو میں یہ واقعہ صبح آٹھ بجکر تیس منٹ پر پیش آیا۔ بر دبئی پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر کرنل علی غانم نے بتایا کہ بچی ایک میز پر چڑھی جس کے بعد کھُلی کھڑکی سے نیچے گر گئی۔
ہمسایوں نے اس ہولناک حادثے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ، جس کے بعد ایک بھارتی خاتون نے بتایا کہ میں نے زمین پر گری بچی کو تب دیکھا جب میں نے سکیورٹی گارڈ کی چیختے ہوئے بچی کی جانب بھاگنے کی آوازیں سنیں۔سکیورٹی گارڈ بچی کو بچانے کے لیے بھاگا لیکن کچھ سیکنڈز کے فاصلے سے ناکام رہا۔ ایک اور ہمسایہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں اس واقعہ کو کبھی نہیں بھول سکتی، مجھے اس بچی کا چہرہ کبھی نہیں بھولے گا جو بے حس و حرکت زمین پر پڑی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.