لاہور ،جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے
جمعہ 8 جنوری 2016 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ شہر کی معروف مساجد ، مزارات ، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کے باہر اضافی نفری تعینات کی گئی۔ جبکہ برلب سڑک مساجد کو ایک جانب سے قناعتیں لگا کر ڈھانپ دیا گیا اور نمازیوں کی گاڑیوں کے لیے پارکنگ کے لیے بھی کئی گز کے فاصلے پر جگہ فراہم کی گئی۔
خصوصاً دربار داتا صاحب، بی بی پاک دامن اور کربلا گامے شاہ کے باہر پولیس نے بیرئر لگا کر واک تھروگیٹس کے علاوہ میٹل ڈیٹکٹر سے چیکنگ کرنے کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی۔خواتین کے بیگز کی بھی تلاشی کی گئی۔ اس موقع پر سکیورٹی پر مامور ایک آفیسر نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے معاملے میں کیپٹل سٹی پولیس آفیسر اور ڈی آئی جی آپریشنز کی ملازم یا آفیسر کی کی معمولی سے غلطی کو بھی برداشت نہیں کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.