بلوچستان کے حقو ق کا ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا،نواب ثناء اﷲ خان زہری
کسی سے بلوچستان کے حقوق کیلئے سودا بازی نہیں کی جائے گی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
جمعہ 8 جنوری 2016 17:41
کوئٹہ ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) )وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقو ق کا ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا اور کسی صورت میں کسی سے بلوچستان کے حقوق کیلئے سودا بازی نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ احسن اقبال کے ہم مشکور ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز بلوچستان حکومت کے اتحادیوں اور اپوزیشن کو 9گھنٹے سے زیادہ گوادر کا شغر روٹ کے بارے میں بریفنگ دی اپوزیشن سمیت تمام جماعتیں مطمئن ہے اور کسی کو کوئی شکایت نہیں ہے میرے ہوتے ہوئے کسی کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالا جائے گا سب کے حقوق کا تحفظ کرونگا یہ فرض ہے بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لئے میں پہلے بھی جد وجہد کرتا رہاہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.