چارسدہ ڈسٹرکٹ انٹر پبلک سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، نیشنل چلڈرن اکیڈمی نے ٹرافی اپنے نام کرلی
جمعہ 8 جنوری 2016 18:15
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء ) چارسدہ ڈسٹرکٹ انٹر پبلک سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، نیشنل چلڈرن اکیڈمی چارسدہ نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، الکریم پبلک سکول نے دوسری اور لینڈ مارک پبلک سکولز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور منظر خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ نفیس اﷲ صدر سپورٹس کمیٹی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ،شجاع الدین نائب صدر ، احمد جان ممبر سپورٹس کمیٹی ، رسہ کشی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل تاج محمد خان ، ریفری شریف خان مہمند ، اعجاز خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورکے تعاون اور صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چارسدہ ڈسٹرکٹ انٹر پبلک سکولز رسہ کشی کے مقابلے لینڈ مارک پبلک سکولز گراؤنڈ پر منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ چارسدہ کے سولہ سکولز نے شرکت کی جن میں اقراء ماڈل ، الکریم پبلک سکول، نیو مسلم سکول، شاہ بلاول ،کاکا خیل ماڈل سکول ، السد ماڈل سکول ، فضل شہید ماڈل سکول، سعید پبلک سکول، اسلامیہ ماڈل سکول، گلیکسی ماڈل سکول، لینڈ مارک سکول ، قائداعظم ماڈل سکول ، نیشنل چلڈرن اکیڈمی ، النور ماڈل سکول ، دی ایجوکیٹر سکول اور سرڈھیری سکول کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.