محکمہ لائیوسٹاک کے فیلڈسٹاف کیلئے رسک الاؤنس اورٹیکنیکل سٹاف کی منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
چولستان میں جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے پیشگی حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعلیٰ کی ہدایت
جمعہ 8 جنوری 2016 19:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک سیکٹر کو معیشت کی مضبوطی میں کلیدی حیثیت حاصل ہے۔پنجاب کی بڑی دیہی آبادی کا روزگار لائیوسٹاک سیکٹر سے وابستہ ہے۔پائیدار بنیادوں پر لائیوسٹاک سیکٹر کو فروغ دینے سے نہ صرف دیہی معیشت کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
لائیوسٹاک کے شعبے میں اہداف کے حصول کیلئے سخت محنت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔بین الاقوامی سطح پر لائیوسٹاک کی تجارت میں پنجاب کا شیئربڑھانے کیلئے تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،جس میں صوبے میں لائیوسٹاک سیکٹر کے فروغ کیلئے اقدامات اور پالیسی فریم ورک مرتب کرنے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.