باووما کی سنچری نے سیاہ فام کرکٹرز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم میں آنیکی راہ ہموار کر دی،مکھایا نیتنی
جمعہ 8 جنوری 2016 22:17
جوہانسبرگ ۔ 08 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء) سابق فاسٹ باؤلر مکھایا نیتنی نے ٹیمبا باووما کی عمدہ بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلے باز کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری نے سیاہ فارم کرکٹرز کیلئے جنوبی افریقی کرکٹ کے دروازے کھول دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
باووما نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا کر پہلے سیاہ فارم افریقی بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
نیتنی نے انکشاف کیا کہ کئی کرکٹرز کا فلسفہ تھا کہ سیاہ فارم کرکٹرز باؤلرز تو ہو سکتے ہیں لیکن اچھے بلے باز نہیں، باووما نے سنچری داغ کر ناقدین کی تنقید کا زبردست انداز میں جواب دیا ہے اور انہوں نے ثابت کر دیا کہ سیاہ فارم کرکٹرز نہ صرف باؤلنگ بلکہ اچھی بیٹنگ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.