دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ‘چین سے جاپان تک کا سفر صرف 1.4ڈالرمیں کریں
عمر جمشید ہفتہ 9 جنوری 2016 11:18
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 جنوری۔2015ء) چین کی فضائی کمپنی "اسپرنگ ایئرلائنز" آئندہ ماہ چین کے وسطی صوبے " ہوبے" کے صدر مقام "ووہان" شہر سے جاپان کے دارالحکومت "ٹوکیو" تک کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ایئرلائن نے تعارفی نرخ کے طور پر پہلی پرواز کے لیے انتہائی رعایتی کرائے کی پیش کش کی ہے، اور ٹکٹ کی قیمت 9 چینی یوآن یعنی کہ 1.4 امریکی ڈالر کے برابر ہوگی۔
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی کمپنی اس روٹ پر ہفتے میں تین پروازیں چلائے گی جو کہ پیر، بدھ اور ہفتے کے روز ہوں گی۔ آئندہ ماہ 13 فروری سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں بوئنگ 800-737 طیارے استعمال کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ "اسپرنگ ایئرلائنز" جولائی 2005 سے کام کررہی ہے اور یہ چین میں کم کرایوں والی واحد فضائی کمپنی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.