سنی لیون نے ”مستی زادے“ کے نازیبا مناظر کو درست قرار دیدیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:56
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”مستی زادے “ کی تشھیر میں مصروف ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مستی زادے میں جو بھی مناظر فلمبند کرائے ہیں وہ کسی بھی پیرائے میں نازیبا نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ انکے ڈائریکٹر نے ان سے بے حد احسن طریقے سے کام لیا ہے جس کی بنا پر انھیں محسوس ہی نہیں ہو سکا کہ کب انھوں نے فلم کیلئے بولڈ مناظر عکسبند کرائے۔
انکا کہنا تھا کہ انھیں فلم دیکھنے کے بعد عوام کے رد عمل کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ انھوں نے فلم میں جوکچھ بھی کیا ہے وہ غلط نہیں ہے۔ملپ زاویری کی مستی زادے میں اداکارہ سنی لیون ، تشار کپوراور ویر داس نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ یاد رہے سنی لیون کی مستی زادے رواں سال29جنوری کے روز ملک بھر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.