عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے ،جس پر دین اسلام کی رفیع و الشان عمارت قائم کھڑی ہے،علامہ ممتاز اعوان
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء ) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر دین اسلام کی رفیع و الشان عمارت قائم کھڑی ہے قرآن مجید کی 100آیات مبارکہ اور رسول اﷲ کی 210احادیث مبارکہ عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں موجود ہیں اور اسطرح امت مسلمہ کا سب سے پہلا اجماع بھی عقیدہ ختم نبوت پر ہوا۔
جامعہ تعلیم الاسلام گلشن عمر کالونی گرین ٹا?ن میں مولانا قاری محمد حنیف حقانی کی زیر صدارت منعقدہ سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت پر غیر مشروط طور پر ایمان لائے بغیر دین اسلام نامکمل ہے انگریز کا خود کاشتہ پودا فتنہ قادیانیت ختم نبوت پر نقب زنی کرکے جھوٹے مدعی نبوت کاذب اکبر مرزا غلام قادیانی کی جھوٹی نبوت کی تبلیغ و تشہیر کرکے سادہ لوح مسلمانوں کو کافر ، مرتد قادیانی بنارہا ہے اگر آج ہم نے آقا کی ختم نبوت کی حفاظت اور مسلمانوں کو قادیانی مرتد ہونے سے نہ بچایا تو کل قیامت کو حشر کے میدان میں آقا کو کیا منہ دکھائیں گے اور کس طرح شفاعت کا سوال کرینگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.