کروڑوں روپے مالیت کے گھر اور گاڑیاں بنانے والی اداکاراؤں سے چھان بین کا فیصلہ
اتوار 10 جنوری 2016 12:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جنوری۔2016ء)گزشتہ تین سالوں میں کروڑوں روپے مالیت کے گھر اور گاڑیاں بنانے والی اداکاراؤں سے چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا ،آمدنی اور اثاثوں کی مالیت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے والی اداکاراؤں کو نوٹس جاری کر کے وصولی کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولی سے متعلقہ محکمے نے اسٹیج سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی آمدنی اور اثاثوں کی مالیت کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بیشتر اداکارائیں نہ صرف پوش علاقوں میں کروڑوں روپے مالیت کے گھروں میں رہائش پذیر ہیں بلکہ انکے پاس مہنگی گاڑیاں بھی ہیں لیکن ان کی طرف سے ٹیکس کی ادائیگی نہ ہونے کے برابر ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.