ہٹلر کی موت ڈرامہ تھی۔ نئے شواہد مل گئے
فہد شبیر پیر 11 جنوری 2016 00:10
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری۔2016ء)ایک سابق سی آئی اے ایجنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ عظیم دوم کےاختتام پر بنکر میں ہٹلر کی موت ایک ڈرامہ تھی۔ اس ٹیم نے ایسے کاغذات، جو اس سے پہلے منظرعام پر نہیں آئے، کا جائزہ لینے بعد بتایا کہ ہٹلر نے خودکشی نہیں کی بلکہ جزائر کناری فرار ہوگیا تھا۔سی آئی اے کے سابق ایجنٹ باب بائر نے کہا کہ حکومتی بیان سے ہمیں جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔
باب کا کہنا ہے کہ ہم تاریخ کا پھر سے تجزیہ کر رہے ہیں، اُس تاریخ کا جس میں یہ طے ہوچکا ہے کہ ہٹلر اپنے بنکر میں مارا گیا تھا لیکن اس کے لیے ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ باب کی ٹیم نے حال ہی میں منظر عام پر آنے والے 700 خفیہ کاغذات کا جائزہ لیا ہے۔ایک کاغذ کے مطابق امریکی فوجیوں کو نہ توجرمنی میں ہٹلر کی لاش ملی اور نہ ہی کوئی ایک ثبوت ، جس سےاُس کے مرنے کا پتہ چلتا ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
-
گوادر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.