قومی ہاکی چیمپئن شپ پی آئی اے کے نام ، واپڈا کو شکست
پیر 11 جنوری 2016 11:25
کراچی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11جنوری- 2016ء) قومی ہاکی چیمپئن شپ پی آئی اے نے واپڈا کو ہرا کر جیت لی ، میچ کا فیصلہ مقررہ وقت کے بعد پنلٹی شوٹ پر ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی کلب آف پاکستان میں ہونے والی 62 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پی آئی اے نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا ۔
(جاری ہے)
فیصلہ کن میچ میں پی آئی اے اور واپڈا کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے ، مقررہ وقت پر دونوں ٹیموں کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر رہا جس کے بعد پینلٹی شوٹ آوٹ میں پی آئی اے کی ٹیم نے 6-7 سے کامیابی اپنے نام رہی ۔
کامیاب اور رنر اپ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس سے ملک میں ہاکی کو فروغ ملے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر ریٹارڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے قومی ٹیم کے کیمپ کا اعلان بھی کیا ۔ مہمان خصوصی وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ، ایونٹ میں تیسری پوزیشن نیشنل بینک کے نام رہی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.