برطانیہ میں جہادیوں کا ٹھکانہ پناہ گزین کیمپ ہوسکتا ہے،سابق سربراہ انسداد دہشت گردی
پیر 11 جنوری 2016 12:12
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) برطانیہ میں انسداد دہشت گردی کے سابق سربراہ کیون ہرلی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں چوری سے داخل ہونیوالے جہادیوں کا ٹھکانہ قائم نام نہاد کیمپ ہو سکتا ہے جہاں وہ عام نگاہوں سے چھپ کر رہ سکتے ہیں، یہ کیمپ مکمل طور پر پولیس کی نظروں سے اوجھل ہے جبکہ کیمپ میں سرگرم خیراتی ادارے کی سربراہ نے ان کے دعووٴں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
ہرلی لندن سٹی پولیس میں انسداد دہشت گردی کے سابق سربراہ تھے اور اب سرے میں پولیس اور کرائم کمیشنر کے عہدے پر فائز ہیں۔ انھوں نے تشویش ظاہر کی کہ کیمپ لوگوں کے ’چھپنے کی ممکنہ جگہ ہے اور منظم جرائم پیشہ افراد یہاں کے لوگوں کا استحصال کر سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اگر میں واپس آنے والا جہادی ہوتا تو میں خود کو اسی گروہ میں سمگل کرتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.