بھاشا ڈیم بائی پاس روڈ واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا
پیر 11 جنوری 2016 12:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) بھاشا ڈیم بائی پاس روڈ واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ، منصوبے میں تاخیر کی وجہ منصوبے کی لاگت بڑھنے سے حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ،سڑک پر کام2012ء میں شروع ہوا تھا جسے 2014میں مکمل ہونا تھا ۔
(جاری ہے)
کرنل (ر) ہمایوں رشید کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھاشا ڈیم کے ذیلی کام نامعلوم وجوہات کی بناء پر تاخیر کا شکار ہیں اس سلسلے میں قراقرام ہائی وے کے ذیلی سڑک کا ٹینڈر جون 2012ء میں کھولا گیا تھا جبکہ کام ستمبر2012ء میں شروع ہوا تھا جو کہ ستمبر2014ء تک مکمل ہونا تھا جو تاحال نہیں ہوسکا ، منصوبے کے فنڈز واپڈا نے مہیا کئے ہیں اور یہ منصوبہ این ایچ اے کی نگرانی میں شروع کیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ زمین کے حصول کے لئے ذمہ داری واپڈا کو سونپی گئی تھی جس میں وہ ابھی تک ناکام ہے کیونکہ منصوبے اس کی بنیادی وجہ گلگت اور خیبرپختونخواہ صوبے کے درمیان سرحدی تنازعہ ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ تاخیر کی وجہ سے منصوبے کی لاگت کئی گنا بڑھ جائے گی اور حکومت کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.