امت مسلمہ کی تقسیم سے یہودی ایجنڈے کی تکمیل ہوگی‘ سعدیہ سہیل رانا
پیر 11 جنوری 2016 13:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امت مسلمہ کی تقسیم سے یہودی ایجنڈے کی تکمیل ہوگی۔ دونوں ممالک کو صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے۔
اوآئی سی کی موجودگی میں کسی اور اتحاد کی کوئی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی قوت اور مضبوط فوج کا حامل پاکستان ،ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ ایران ہمار اہمسایہ اور پرانا ساتھی ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں عقیدت کا مرکز حجاز مقدس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت خارجہ پالیسی کے لئے ایران سعودی تنازع ایک امتحان ہے دیگر معاملات کی طرح اس تنازع کو فرد واحد کی خواہشات پر ڈیل کرنے کی بجائے پوری قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.