ایران ‘سعودی عرب تنازع بڑی جنگ کی شکل اختیار کرسکتا ہے‘دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے سائے لہرارہے ہیں:ماہرین
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:51
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء) ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران ‘سعودی عرب تنازع بڑی جنگ کی شکل اختیار کرسکتا ہے 2016، اگرچہ تسلیم کیا جانا سوہان انگیز ہے۔ یہ اسلامی دنیا کے دو بڑے اور طاقتور ملکوں کے درمیان تند ترین مخاصمہ ہے۔ امریکہ کی مسلح افواج کے سابق کمانڈر ان چیف انتھونی چارلس زنی کا کہنا ہے کہ اس مناقشے کے بڑھنے سے ایک بھرپورجنگ چھڑ سکتی ہے۔
ایران کے ساتھ سعودی عرب اور خطے کے کئی ملکوں کے سفارتی تعلقات کا ٹوٹنا نہ صرف دو طرفہ تعلقات کی کشیدگی کو بڑھاتا ہے بلکہ خطے کے دوسرے ملکوں جیسے کہ یمن ، عراق اور شام کے مسائل کے حل کو انتہائی دشوار بناتا ہے۔ موجودہ جھگڑے کا ایک منفی اثر مثال کے طور پر یہ ہو سکتا ہے کہ بشار اسد کی حکومت اور شام کی حزب اختلاف کے درمیان ہونے والے وہ مذاکرات جو 25 جنوری کو جینیوا میں ہونا طے ہیں نہ ہو سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.