ہسپتال سے 5 سالہ بچہ اغواء‘ پولیس نے 2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے جناح ہسپتال سے نامعلوم خاتون نے 5 سالہ بچہ اغواء کر لیا،پولیس نے ہسپتال کے2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
شیرا کوٹ کی رہائشی زنیرا اپنی بہن کی عیادت کے لیے 5 سالہ بیٹے فہد کے ہمراہ جناح ہسپتال پہنچی، لیبر روم جانے لگی تو سکیورٹی گارڈ نے بچے کو داخلے کی اجازت نہ دی، زنیرا بیٹے کو باہر چھوڑ کر اندر چلی گئی، واپس آئی تو بیٹا غائب تھا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس بھی پہنچ گئی، ہسپتال کے 2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھی تو پتہ چلا کہ سرخ لباس پہنے ایک خاتون بچے کو اٹھا کر لے گئی۔جناح ہسپتال سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچے کے اغوا نے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش شروع کر دی، جلد مغوی بچے کو برآمد کر لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.