پنجاب حکومت کا ”چیف منسٹرز ٹیلنٹ سکالر شپ پروگر ام“ شروع کرنے کا فیصلہ
منگل 12 جنوری 2016 16:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے ”چیف منسٹرز ٹیلنٹ سکالر شپ پروگر ام“ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہر سال سرکاری یونیورسٹیوں کے 100 اہل طلبا وطالبات کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کیلئے وظائف دئیے جائیں گے۔ اس امر کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا درخشاں مستقبل ہیں۔ ”چیف منسٹرز ٹیلنٹ سکالر شپ پروگرام“ پاکستان کے تابناک مستقبل کیلئے سودمند سرمایہ کاری ہے۔ دریں اثناء طلبا وطالبات کو چینی زبان سکھانے کیلئے چین بھجوانے کے پروگرام کے حوالے سے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.