افغانستان میں امن پورے خطے میں امن کیلئے ضروری ہے، ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں شرکاء کا اظہار خیال
منگل 12 جنوری 2016 21:40
اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جنوری۔2016ء) سیاسی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان میں قیام امن کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں کیونکہ افغانستان میں امن پورے خطے میں امن کیلئے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز چینل کے پروگرام نقطہ نظر اور پرسپیکٹو میں کیا۔
قومی اسمبلی کی خارجہ امور پر قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اویس خان لغاری نے کہا کہ افغان امن عمل پر چار ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد مذاکراتی عمل کا روڈمیب تیار کرنا ہے۔اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد افغان مفاہمی عمل کیلئے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے لچکدار لائحہ عمل ترتیب دینا اور اعتماد سازی کے اقدامات کو فروغ دیناہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.