راولپنڈی ، موسم سرماکی شدت کے ساتھ ہی سوئی گیس کی بندش اور پریشر میں کمی، ایل پی جی فروخت میں اضافہ
منگل 12 جنوری 2016 22:25
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے گنجان آباد و کمرشل علاقوں میں ایل پی جی سلنڈروں میں بھرائی پر پابندی کے باوجود شہر کے مختلف بازروں ، کمرشل پلازوں و گنجان آباد یوں میں موسم سرماکی شدت کے ساتھ ہی سوئی گیس کی بندش اور پریشر میں کمی ہو جانے کے باعث ایل پی جی فروخت میں اضافہ ہوا ہے ۔
دکانداروں نے کھلے عام بغیر احتیاطی تدابیر ایل پی جی ایک سلنڈر سے دوسرے سلنڈروں میں بھرائی شروع کر دی ہے۔ جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں لوکل میڈ ناقص کوالٹی کے سلنڈروں کی فروخت بھی کھلے عام جاری ہے۔ کسی بھی ادارے سے ان سلنڈروں کے معیار کو چیک نہیں کیا جاتا جس کے باوجود شہر کے مختلف بازاروں و گنجان آباد علاقوں میں قائم دکانوں پر ایل پی جی کی بھرائی کا عمل جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.