وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی کی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر سے ملاقات،تعلیم کے فروغ کیلئے دو طرفہ اقدامات پر تبادلہ خیال
منگل 12 جنوری 2016 22:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم و اطلاعات محمد ابراہیم ثنائی نے ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی سے ملاقات کی۔ منگل کے روز ریکٹر جامعہ کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعلیم کے فروغ کے لیے دو طرفہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ابراہیم ثنائی نے اسلامی یونیورسٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ جیسے ادارے معاشرے میں صبر و برداشت کی ترویج اور امن کے فروغ میں کلیدی کردار کے متحمل ہیں۔ انہوں نے ریکٹر جامعہ کو گلگت بلتستان میں تعلیم کی صورتحال بارے بھی بتایا۔ ریکٹر جامعہ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دوردراز کے علاقوں کے طلباء کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی جامعہ کی اولین ترجیح ہے اور گلگت بلتستان سے آنے والی طالبات کو جامعہ میں ہاسٹل کی سہولت ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جاے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.