پاکستان دنیا کا ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک
بدھ 13 جنوری 2016 15:28
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان دنیا کا ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے اور پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی مجموعی ملکی پیداوار کا تقریباً 95 فیصد حصہ پیدا ہوتا ہے۔ ترشاوہ پھلوں کی مجموعی پیداوار کا صرف 9سے 10فیصد برآمد کیا جاتا ہے کیونکہ ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں کو عدم آگاہی کے باعث پھل کو یا تو سیزن کے شروع میں توڑ لیا جا تا ہے جب پھل پوری طرح تیار نہیں ہوتا۔
آن لائن کو زرعی ماہرین بتایا کہ کچا پھل توڑنے سے پھل کی فعلیاتی پختگی اور تجارتی پختگی دونوں متاثر ہوتی ہیں نیزپھل جسامت میں کم رہ جاتا ہے اور بیرونی دلکشی و جاذبیت سے محروم ہو نے کی وجہ سے مارکیٹ میں مناسب قیمت حاصل نہیں کر پاتا۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ ترشاوہ پھلوں کو پودوں سے توڑنے کے بعد پھلوں کو ایک چٹائی پر یا فیکٹری میں کنوئر بیلٹ پر چھانٹا جاتا ہے اور سارے پھلوں کو مختلف گروہوں یا گریڈز میں تقسیم کیا جاتاہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.