نابینا افراد کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل
کمیٹی نابینا افراد کے مطالبات کے حل کے لیے حکمت عملی طے کرے گی،ڈی سی او لاہور
بدھ 13 جنوری 2016 16:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے نابینا افراد کے مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ہر جمعہ کے روز ٹاؤن ہال میں اپنا اجلاس منعقد کرے گی اور نابینا افراد کے مطالبات کے حل کے لیے حکمت عملی طے کرے گی۔
(جاری ہے)
اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز ڈی سی او لاہور کی زیرصدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں نابینا افراد کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور نے کہا کہ حکومت نابینا افراد کو درپیش مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے ۔ اس سلسلے میں بنائی جانے والی کمیٹی نابینا افراد کے مطالبات کے ساتھ ساتھ نابینا افراد کی اہلیت کا جائزہ لے کر ان کو روز گار فراہم کرنے کی تجاویز مرتب کرے گی تاکہ ان کے مسائل حل ہوسکیں جبکہ نابینا افراد کو بھی اپنے مسائل کے حل میں تعاون کرنا ہوگامزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.