ملکی معیشت پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو نظر انداز کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی‘ پیاف
بدھ 13 جنوری 2016 16:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف ) نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کو امریکی دباؤ کی بناء پر نظر انداز کرنے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی صنعتی منصوبے کی تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا، خاص طور پر اس وقت جب پاکستان کو پہلے ہی لا تعداد چیلنجز درپیش ہیں۔
قائم مقام چیئر مین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہزیب اکرم نے گزشستہ روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ تنویر احمد صوفی نے کہا کہ اس منصوبے میں پہلے ہی کافی تاخیر ہو چکی ہے اگر یہ منصوبہ بر وقت مکمل ہو جا تا تو آج پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کا باعث بن سکتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.