کسانوں میں ابتک56 ہزار سے زائد امدادی چیک تقسیم کیے جاچکے ہیں،کمشنر ساہیوال
بدھ 13 جنوری 2016 20:39
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء )ساہیوال ڈویژن میں کسانوں کی ما لی امداد کے کسان پیکیج کے تحت ابتک 56114 چیک جبکہ معذور افراد کی ما ہا نہ ما لی امداد کیلئے ابتک 2115خدمت کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں ۔یہ بات کمشنر آفس میں ہو نے والی ایک ویڈ یو کا نفرنس میں بتائی گئی جس میں کسان پیکیج اور خدمت کارڈ پر وگرام پر عملدرآمد کی رفتا ر کا جا ئزہ لیا گیا ۔
اجلاس کی صدارت کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے کی جبکہ تینوں اضلاع کے ڈی سی اوز آصف اقبال چوہدری‘سقراط امان رانا اور جاوید اختر محمود اور اسسٹنٹ کمشنر ز اشفاق الر حمن خان نے شرکت کی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ کسان پیکیج کے تحت چھوٹے زمینداروں کو 5ہزار روپے فی ایکڑ کے ما لی امداد کے 60218 چیک وصول ہو ئے ہیں جن میں سے 56114 چیک کسانوں کو جا ری کئے جا چکے ہیں جبکہ 3365 چیکوں کو متعدد مسائل کی وجہ سے تقسیم نہیں کیا جا سکا جبکہ صرف 739چیک تقسیم ہو نے با قی رہ گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.