آبپاش علاقوں میں مونگ کی ترقی داد ہ اقسا م کی کا شت کی ہدایت

جمعرات 14 جنوری 2016 13:49

سلانوالی ۔14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)زرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو مونگ کی بھر پو ر پیداوار حاصل کر نے کیلئے آبپاش علاقوں میں مونگ کی ترقی داد ہ اقسا م کا شت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ایسے کا شت کار جوکسی وجہ سے بہاریہ کما د، مکئی یا سور ج مکھی کی فصل کاشت نہیں کرسکے و ہ ما رچ کے آخر تک بہاریہ مونگ کا شت کرسکتے ہیں ۔مونگ کی کا شت کیلئے 12کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کرنے اور تر و ترحالت میں ڈر ل سے بوائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔