مغربی بنگال کو سکم سے ملانے والی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گاڑیاں اور افراد ملبے تلے دب گئے
جمعرات 14 جنوری 2016 13:55
نئی دہلی ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)بھارتی ریاست مغربی بنگال کو سکم سے ملانے والی شاہراہ پر جمعرات کی صبح پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد گاڑیاں اور افراد ملبے تلے دب گئے۔ امدادی کارروائیوں کے دوران ایک لڑکی اور ڈرائیور کی لاشیں ملی ہیں جبکہ 3افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکالا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حادثہ صبح 5اور ساڑھے پانچ بجے کے درمیان مغربی بنگال کے شہر سلیگوری سے 75کلو میٹر کے فاصلے پر بوئے بیر کے مقام پر پیش آیا ۔
حادثے کے وقت بھارت کی جنرل ریزرو انجینئرنگ فورس مغربی بنگال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی واحد شاہراہ کی توسیع کا کام کر رہی تھی کہ اس دوران 152میٹر طویل پہاڑی تودہ پہاڑی سے الگ ہو کر نیچے آگرا۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کل کتنی گاڑیاں اور افراد ملبے تلے دبے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.