انڈونیشیا سے سعودی عرب تک مسلم امہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا شکار ہے ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 16:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 جنوری۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ انڈونیشیا سے افغانستان تک اور افغانستان سے سعودی عرب تک مسلم امہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا شکار ہے ۔ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے مسلم ممالک کا عسکری ، سیاسی و فکری اتحاد مضبوط ہونا چاہیے ۔
سعودی عرب ، پاکستان ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں بم دھماکے کرنے والے اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔آج پورے ملک کے اندر یوم یکجہتی ارض حرمین الشریفین اور ارض شام منایا جائے گا۔ مسلم نوجوانوں کو انتہاء پسند تنظیموں کی فکری یلغار سے بچانے کیلئے تمام مکاتب فکر کو مل کر جدوجہد کرنی ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.