صوبے میں محکمہ اوقاف کی پراپرٹی خصوصاً کمرشل پلازوں سے متعلقہ مسائل ومشکلات کے حل کے لئے اپنی تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں،حاجی حبیب الرحمان
متعلقہ حکام کو تاکید کی کہ مسائل کے حل کے لئے کوششیں تیز کریں تاکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکی سرپرستی میں محکمے کو حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکے
جمعرات 14 جنوری 2016 18:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اوقاف حاجی حبیب الرحمن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں محکمہ اوقاف کی پراپرٹی خصوصاً کمرشل پلازوں سے متعلقہ مسائل ومشکلات کے حل کے لئے اپنی تمام صلاحتیں بروئے کار لائیں تاکہ محکمہ اوقاف کی کارکردگی مزید بہتر ہوسکے۔وہ پشاور میں محکمہ اوقاف سے متعلقہ ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔
سیکرٹری اوقاف عبداﷲ مسعود ،ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف ،ایڈمنسٹریٹر اوقاف اورپلاننگ آفسران نے اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پرسیکرٹری اوقاف نے صوبائی وزیر کو محکمہ کی کارکردگی ،اوقاف پلاننگ سیل کے قیام ودفتری عملہ ،کالج ویونیورسٹی کی سطح پر طلباء کے لئے سکالرشپ ،صوبے میں ماڈل دینی مدارس کے قیام ،گرانٹ اینڈ ایڈمیں دوگنا اضافہ اوقاف پراپرٹی وفلیٹ ریٹ میں اضافہ،غیر قانونی قابضین سے اوقاف اراضی کی واگذاری،تاریخی مساجد ومقدس مقامات ،خدام حجاج کی آبادی کے تناسب سے چناؤ اورصوبائی ،ضلعی اورتحصیل کی سطح پر خطیبوں کی تنخواہوں اوراپ گریڈیشن سے متعلق امور پرتفصیلی غوروخوص کیاگیا اورسلسلے میں اہم فیصلے کیے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.