پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف سیاست کی بجائے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پرتوجہ مرکوز کریں ،محب اﷲ خان
محکمہ لائیوسٹاک وزراعت براہ راست غریب کسانوں اور مویشی پال لوگوں سے منسلک ہے،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک کاتقریب سے خطاب
جمعرات 14 جنوری 2016 18:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اﷲ خان نے پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن لائیوسٹاک کی نومنتخب کابینہ کومبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ سیاست کی بجائے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پرتوجہ مرکوز کریں اورمحکمے کی ترقی کے لئے باہمی روابطہ کوفروغ دیں۔
انہوں نے مزیدکہا کہ ٹیکنیکل سٹاف محکمے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے۔ لہٰذاا س کے جائزہ مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں جمعرات کے روز پشاورمیں پیراوٹرنری ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ولائیو سٹاک شوکت علی یوسفزئی،ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک ریسرچ ڈاکٹر احمد نوید ،ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر اقبال خٹک ،ڈائریکٹر لائیو سٹاک توسیع ڈاکٹر احسان اﷲ،ڈاکٹر عالمزیب ،ڈاکٹر میرزالی خان اورمتعلقہ حکام نے تقریب میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.