برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی ، تین ملزموں پر فرد جرم عائد
جمعہ 15 جنوری 2016 11:54
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) برطانیہ میں ہیرے جواہرات کی سب سے بڑی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار تین ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایک ملزم کو رہا کردیا گیا جبکہ ایک ملزم اب تک مفرور ہے۔ برطانوی عدالت کی جانب سے تینوں ملزموں کو سات سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
برطانوی پولیس کے مطابق گزشتہ برس ایسٹر کی چھٹیوں کے موقع پر ہیٹن گارڈن سیف ڈیپازٹ میں کی جانے والی 30 کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 30ارب پاکستانی روپے مالیت کی چوری میں طاقتور اوزار اور طویل منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
سات چوروں کا گینگ ایک بغلی دروازے سے عمارت میں داخل ہوا۔ ایک لفٹ کو ناکارہ بنا کر اس کی شافٹ کے ذریعے تجوریوں والے کمرے کے سامنے پہنچا اور پھر دیوار میں نقب لگا کر کروڑوں مالیت کے ہیرے اور زیورات لے اڑا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.