گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے
جمعہ 15 جنوری 2016 13:14
کوچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء)پاکستان کے مایہ ناز غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر کلکتہ کے بعد ریاست کیرالہ پہنچ گئے ہیں، غلام علی دو کانسرٹس میں پرفارم کریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی شہر کلکتہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد پاکستانی غزل گائیک غلام علی کیرالہ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، سماجی تنظیم کی جانب سے غلام علی کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔غلام علی کیرالہ کے2 شہروں میں آج اور 17 جنوری کو پرفارم کریں گے، گزشتہ برس بھارتی ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کی دھمکیوں کی وجہ پونے اور ممبئی میں ہونے والے غلام علی کے کانسرٹ منسوخ کردیے گئے تھے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.